( ملک دلشاد – ای این این نمائندہ )
ENNنیوذ پیرمحل
پیرمحل/انتظامیہ کی نااہلی
پیرمحل:میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی مبینہ غفلت یا لاپرواہی
پیرمحل:بے نظیر پارک انتظامیہ کی عدم توجہی کا شکار
پیرمحل:پارک میں بچوں کے لئے لگائے گئے جھولے غائب
پیرمحل:پارک میں موجود سٹریٹ لائٹ اور بینچ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
پیرمحل:سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے پارک ویرانیوں کا منظر پیش کرنے لگا
پیرمحل:سٹریٹ لائٹ خراب ہونے سے شام اور رات کے وقت واک کرنے والے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا
پیرمحل:سٹریٹ لائٹ نہ ہونے کے باعث رات کو گھپ اندھیرے سے پریشان عوام کی دہائیاں
پیرمحل:پارک میں جرائم پیشہ اور نشئی افراد نے ڈیرے جما لئے
پیرمحل:انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے سستی تفریح سے محروم سے ہو رہے ہیں،شہری
پیرمحل:شہریوں کا ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
یہ خبر ( ملک دلشاد – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔