ایس ایچ او تھانہ سٹی واجد علی کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر )

ایس ایچ او تھانہ سٹی واجد علی کی کاروائی منشیات فروش

گرفتار۔۔

تفصیلات کے مطابق ملزم پرویز ولد اورنگزیب سکنہ کنگڑ پائین سے

1کلو 933 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں

مقدمہ علت نمبر 1061زیر دفعہ 9DCNSA کے تحت مقدمہ درج

کرلیا۔

یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قاضی احمد : سجاد علی شاہ کی نیوز رپورٹ

Tue Oct 13 , 2020
قاضی احمد : سجاد علی شاہ کی نیوز رپورٹ

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031