میاں ثقلین چک والا – کرائم رپورٹر
ENN Media ملتان
گوجرہ. افسوسناک واقعہ ……..
گوجرہ. مریضوں کو مبینہ طور پر زائد المیعاد انجکشن لگائے جانے لگے…….
گوجرہ. ندیم جنرل ہسپتال میں مریضہ کے اہل خانہ نے زائد المیعاد انجکشن لگاتے نرس کو پکڑ لیا……
گوجرہ. ہسپتال انتظامیہ کی غفلت سے میرا نوزائیدہ بچہ بھی جاں بحق ہوگیا.محمد علیم……..
گوجرہ. کل دوپہر سے میری بیوی ہسپتال میں داخل ہے. محمد علیم………..
گوجرہ. نرس کو زائد المیعاد انجکشن لگانے سے منع کیا تو کہا گیا کہ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ لگا دیں. محمد علیم…………
گوجرہ. انجکشن پر ناٹ فار سیل کی سٹمپس بھی لگی ہیں جنکی 2100 روپے قیمت وصول کی گئی.محمد علیم……
علیم کا ہیلتھ افسران سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ………..
یہ خبر ( میاں ثقلین چک والا – کرائم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔