سھراب گوٹھ کراچی : تقریب حلف برداری

( راحیل عزیز ۔ پریس رپورٹر )

آل پاکستان جمیعت
العباس ویلفیئر سوسائٹی نزد جے۔ ڈی۔ سی ویلفیئر
سھراب گوٹھ کراچی

تقریب حلف برداری

آل پاکستان جمیعت العباس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سھراب گوٹھ مرکز میں
حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد کی گئ۔ جس میں شرکت کے لیئے حیدرآباد مرکز سے ۲۰۰ افراد پر مشتمل برادری کے قافلے نے جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل تھی ۔ تقریب میں صحافی اور ٹی وی چینل کے نمائندوں سمیت عباسی برادری کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر آغوش ویلفیئر سے طاھر ملک ۔ ایم۔ آئ۔ درانی صاحب کی پوری قیادت اور پاکستان جنرلسٹ کورنگی کے صدر اسرار رحیمی سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔
اس پروقار تقریب میں
العباس ویلفیئر کلینک کا افتتاح (سرپرست اعلی )نے بدست مبارک حاجی عبدالقدیر عباسی
(زیر صدارت) مرکزی صدر
محمد اسحاق عباسی
نے اپنے فرائض انجام دیئے ۔
تقریب میں مھمانوں کو کراچی مرکز کی جانب سے پھولوں کے گلدستے اور ھار پیش کئے گئے۔
تقریب کا مقصد اپنی عباسی برادری کے پورے پاکستان میں بسنے والے عباسی بھائ بہنوں کو آگاھی دینا اور ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا تھا۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بالاکوٹ : حادثہ

Tue Oct 13 , 2020
بالاکوٹ : ( محمد سرور ۔ نمائندہ enn ) بالاکوٹ سابقہ MPA میاں ضیاالرحمان جیپ حادثے میں شدید زخمی بالاکوٹ سے ایبٹ آباد کمپلیکس ریفر کر دیا ساتھ میں 5 افراد زخمی

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031