ساجد علی سپیشل رپورٹر
ای این این نیوز پتوکی
پتوکی کے نواحی علاقہ بھونیکی میں گورنمنٹ پرائمری اوف بوائز نشیوں کی آماجگاہ بن چکے ھیں اور یھا کے پرنسپل بھی ان کے خوف ڈرتے عوام نے سی او پتوکی دیپیوں قصور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ھے
https://youtu.be/AZtAXHJOZuQ
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Wed Oct 7 , 2020
(نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) محترمہ سیدہ تہنیت بخاری اے سی نارووال نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نارووال کا دورہ کیا۔ تمام ایس او پیز کی پر عمل درآمد تسلی بخش تھا۔ خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے