پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ حیدرآبادڈویژن کی اطلاعات سیکریٹری میڈم شبانا خان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے 18 اکتوبر کار ساز کے شھیدوں کو سرخ سلام پیش کر تے ہیں
پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح گراؤنڈ کراچی میں جلسی سے خطاب کریں گے
جس میں پ پ پ اور اتحادی جماعتوں کے ساتھ لاکھوں کارکن شرکت کریگی
نمائندہ ای این این : شاہ زیب مغل گوجرانوالہ میں گورنمنٹ ملت ہائی سکول میں استادزہ اکرام مکمل طور پر بچوں کو ایس او پی ایس پر عمل کروا رہے ہیں گورنمنٹ سکول میں مکمل طور پر ایس او پیز کو فالو کیا جارہا ہے