قصور : تمباکو نوشی کی وجہ سے پھل کے کریٹوں کو آگ لگ گئی

( محمد پرویز ۔ بیوروچیف )

قصور میں سینما چوک میں فروٹ کے کریٹ کے پاس تمباکو نوشی کی وجہ سے پھل کے کریٹوں کو آگ لگ گئی

جس کی وجہ سے ساتھ والی دوکانوں کا بی بہت نقصان ہوا ہے

1122 آگ لگنے کے موقع پر بہت ہی جلد پہنچ گئی ہے

https://youtu.be/I-ltZWwpBUA

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ حیدرآباد ڈویژن

Mon Oct 12 , 2020
دادو رپورٹ – سید سفیر حسین نقوی پاکستان پیپلزپارٹی لیڈیز ونگ حیدرآبادڈویژن کی اطلاعات سیکریٹری میڈم شبانا خان صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے 18 اکتوبر کار ساز کے شھیدوں کو سرخ سلام پیش کر تے ہیں پاکستان پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جناح گراؤنڈ کراچی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031