رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان
بلوچستان۔۔۔الحمداللہ آل بلوچستان CTSP شارٹ لسٹڈ امیدوارں نے پلان A کا شروعات کر دیا . اور بہت جلد پلان B اور پلان C کا اعلان کرینگے .
پلان A میں آج کوئٹہ پریسں کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر اور کہا کہ یہ کیمپ ُاس وقت تک ختم نہیں کرینگے . جب تک ہمارے آرڈرز جاری نہ کیا جائے .
ہم حکومت بلوچستان سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں پلان B اور پلان C پر مجبور نہ کیاجائے اور فی الفور ہمارے آرڈرز جاری کیا جائے .
ہمارا موقف واضع ہیں انشاء اللہ آخری حد تک جدوجہد جاری کرینگے . مر جاینگے اور اپنا حق کسی کو نہیں چھوڑنے کے لیے تیار نہیں .
آل بلوچستان CTSP شارٹ لسٹڈ امیدوارن ۔۔
یہ خبر ( سجاول جمالی enn نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔