کراچی : لانڈھی میں نامعلوم افراد ایک شخص کو چھریوں کے وار سے زخمی کر گئے

( مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ )

کراچی.لانڈھی 89 الکرم کپڑا گلی کے قریب جامع مسجد سبحان اللہ

کے گیٹ پر ایک شخص چھریوں کے وار سے زخمی حالت میں

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح ھسپتال منتقل.

شناخت،مفتی سمیع الحق ولد مجید گل،36سالہ۔

یہ خبر ( مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

آل بلوچستان CTSP شارٹ لسٹڈ امیدوار

Mon Oct 12 , 2020
رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان بلوچستان۔۔۔الحمداللہ آل بلوچستان CTSP شارٹ لسٹڈ امیدوارں نے پلان A کا شروعات کر دیا . اور بہت جلد پلان B اور پلان C کا اعلان کرینگے . پلان A میں آج کوئٹہ پریسں کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ لگا کر اور کہا کہ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031