سید نقاش مہدی
ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا)
اٹک ،محلہ شیڈ ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر جوان قتل
محلہ شیڈ مسجد کے قریب ڈاکوؤں نے موبائل چھینتے ہوئے مزاحمت
کرنے پر جوان کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں 26 سالہ آیت
اللہ ولد امان اللہ موقع پر جاں بحق ہو گیا
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ
گئی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا
نامعلوم مسلح افراد موقع سے فرار ہو گئے۔
یہ خبر ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے۔