( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ )
لیہ: گھوڑا چوک کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم 2 افراد شدید زخمی۔ریسکیو زرائع
لیہ: حادثہ میں میاں بیوی شدید زخمی۔ ریسکیو 1122
لیہ: زخمیوں کو ریسکیو 1122کی امدادی ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ منتقل کر دیا۔ریسکیو 1122
لیہ: زخمی ہونے والے میاں بیوی کا تعلق تحصیل کروڑ سے ہے۔ ریسکیو1122
زخمیوں ہونے والوں کی تفصیل
1۔ برخوردار ولد عاشق عمر 35سال
2۔ شبانہ زوجہ برخوردار عمر 35 سال
یہ خبر ( خصوصی نمائندہ – عبدالمنان چانڈیہ ) نے ارسال کی ہے۔