( رجب علی ۔ رپورٹر ای این این نیوز )
خیرپورناتھن شاھ مدینہ کالونی کے علاقے مکین کا نالی کے گندے پانی گلیوں میں داخل ہونے اور صفائی نا ہونے پر
احتجاج مظاھرہ
تفصیلات کے مطابق خیرپورناتھن شاھ کے مدینہ کالونی کےمکین لوگوں کا نالی کا گندا پانی گلیوں پر داخل اور صفائی بھی نا ہونے پر احتجاج مظاھرہ کیا
مظاھرین نے ای این این نیوز سے بات کرتے کہا کے ہماری مدینہ کالونے شہر کے سب سے بڑی کالونی ہے لیکن یہ کالونی سب سھولیات سے محروم ہے
نالیوں کے گندا پانی گلیوں اور گھروں داخل ہونی پر ہیں
تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے دوسری جانب میونسیپل کمیٹی خیرپورناتھن شاھ کے سی ایم او آصف علی مٹہیانی اور اسسٹنٹ کمشنر ایڈمنسٹر سید غضنفر شاھ نے بھی آتے کجھ بھی نہیں کیا
غضنفر شاھ فوٹو سیشن کرنے میں مصروف ہے میونسیپل کمیٹی کو ماہ وار ایک کروڑ پنتالیس لاکھ بجیٹ ہونے کے باوجود شہر اور محلوں میں نالیوں کے صفائی بہی نہیں ہوتی علائقہ مکینوں نے مزید کہا کے ہم کو یہ سزا کیوں مل رہی ہے
https://youtu.be/D-16KzE5lv4
مظاھرین زوردار نارے لگاتے رہے اور کہا کہ ہم اعلی احکام سے اپیل کرتے ہیں کہ ہماری مدینہ کالونی میں مرمتی کام کروایا جائے نالیوں اور گلیوں کا گندا پانی نکال کر صاف کیا جائے دوسری صورت میں احتجاج مزید بڑھایا جائے گا
( رجب علی ۔ رپورٹر ای این این نیوز )
کیمرامین اسلم چانڈیو