کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر )
کشمور : شہر میں بڑھتی ہوئی بدامنی و ڈکیتی کی وارداتوں پر پی پی پی ایم این اے کشمور سردار احسان الرحمن مزاری کشمور تھانے پہنچ گئے. پولیس ذرائع
کشمور : پی پی پی ایم این اے کشمور کا پولیس کے ہمراہ جائے وقوعہ کا جائزہ. پولیس ذرائع
کشمور: ہندو تاجروں سے ڈکیتی کی وارداتوں پر تشویش کا اظہار اور جلد ڈاکووں کی گرفتاری کی یقین دہانی کرائی.
کشمور: پولیس کو ڈکیتی میں ملوث ڈاکووں کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لئے.. پولیس ذرائع.
یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔