نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
سالانہ عرس مبارک و جشن میلاد مصطفے ﷺ بمقام آستانہ عالیہ
ڈیرہ شاہ کونین اللہ ھو نارووال میں سجادہ نشین پیرخواجہ محمد
معصوم انور نقشبندی صاحب کی زیرصدارت خطیب الاسلام ادیب
ملت علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی اور خطیب
پاکستان علامہ عبدالحمید چشتی آف سیالکوٹ خطاب کررہے ہیں۔
جبکہ پیرارشد محمود نعیمی۔چوہدری محمد یعقوب اویسی
ایڈووکيٹ ۔محمد انیس بھٹی۔صاحبزادہ انصرمحمود نعیمی۔ رانا
محمد مدثر مانگوی۔انجینٸر محمد عرفان بلوچ۔علامہ حافظ محمد
عرفان اسلام اویسی۔صاحبزادہ علی احمد اویسی۔محمد عثمان طاہری
اور دیگر علما ٕ و مشاٸخ۔نقیبان محفل اور نعت خوان حضرات سٹیج
پر جلوہ افروز ہیں۔روحانیت سے بھرپور محفل پاک میں ذکراللہ کی
صداٸیں گونجتی رہیں۔
یہ خبر ( رانا محمد مدثر – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے ۔