قصور : تمباکو نوشی کی وجہ سے پھل کے کریٹوں کو آگ لگ گئی

( محمد پرویز – ای این این نمائندہ )

قصور میں سینما چوک میں فروٹ کے کریٹ کے پاس تمباکو نوشی

کی وجہ سے پھل کے کریٹوں کو آگ لگ گئی جس کی وجہ سے ساتھ

والی دوکانوں کا بی بہت نقصان ہوا ہے 1122 آگ لگنے کے موقع پر

بہت ہی جلد پہنچ گئی ہے۔


یہ خبر ( محمد پرویز – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچستان طلباء کا احتجاجی کیمپ

Mon Oct 12 , 2020
ضلع ( باجوڑ ) ( انور علی – بیورو چیف ) پنجاب کے مختلف جامعات میں فاٹا اور بلوچستان کی مخصوص نشستیں ختم ہونے کے خلاف فاٹا اور بلوچستان طلباء نے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ریکارڈ کیں اور متعلقہ جامعات کے سامنے احتجاجی مظاہرے اور احتجاجی کیمپس لگائیں جس […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031