مردان (عبدالله پریس رپورٹر ای۔ای۔این۔نیوز مردان)
پی ٹی آئی مردان آفیشل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر رہنما پاکستان
تحریک انصاف فاروق احمد یوسفزئی آف گڑھی کپورہ دولتزئی کی
ممبر قومی اسمبلی مجاہد علی خان سے ملاقات۔
مردان: ملاقات میں پی ٹی آئی مردان افیشل سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر
فاروق احمد یوسفزئ نے ممبر قومی اسمبلی مجاہد علی خان کےساتھ
یونین کونسل گڑھی دولت زئ کے مسائل، ترقیاتی کاموں اور پارٹی کے
دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔
اس موقع پر انصاف سپورٹس اینڈ کلچر تحصیل گڑھی کپورہ کے
سابقہ انفارمیشن سیکرٹری سردار اعظم خان بھی موجود تھے۔
یہ خبر ( عبد اللہ – پریس رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔