کرونا وائرس اپ ڈیٹ

نیوزرپورٹر ۔ ساجد قریشی

مظفرآباد آزاد کشمیر

کورونا اپڈیٹ آزاد کشمیر مظفرآباد میں مزید تیزی سے پھیلنے لگا
73 افراد میں وائرس کی تصدیق،61 کا تعلق مظفرآباد سے ہے
حکومت کی جانب سے مظفرآباد میں لاک ڈاؤن لگانے کا امکان عوام کو چاہیے کہ وہ ماسک اور سینٹ ایزر کے استعمال کو یقینی بنائیں تاکہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جا سکے

یہ خبر ساجد حسین ۔ نمائندہ enn نے ارسال کی

یہ خبر ساجد حسین ۔ نمائندہ enn نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شیرگڑھ : وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے باغ محلہ کے لیے سوئی گیس کی فراہمی کا افتتاح کیا

پیر اکتوبر 12 , 2020
شیرگڑھ(عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان) وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کو معاشی طور پر خود کفیل اور مضبوط بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے ملک اس وقت تک ترقی نہیں کر سکتا ہے جب تک کارو بار کرنے والے […]

کیلنڈر

اکتوبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: