ساجد حسین ۔ نمائندہ
وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا شہداے زلزلہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب
آزادکشمیر میں قدرتی آفات دیگر خطاب کی نسبت زیادہ آتی ہیں وزیراعظم آزادکشمیر
قدرتی آفات کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ بھی ایک بڑی آفت ہے راجہ فاروق حیدر خان
زلزلہ ایک بہت بڑی آزمائش تھی جس سےعزم و حوصلے سے عوام باہر نکلے راجہ فاروق حیدر خان
بین الاقوامی برادری نے جس انداز سے ہماری مدد کی اس کی کوئی مثال نہیں ملتی راجہ فاروق حیدر خان
مظفرآباد اس وقت گلوبل ولیج کا منظر پیش کر رہا تھا راجہ فاروق حیدر خان
امریکہ اور کیوبا کے کیمپس بھی ساتھ ساتھ تھے انسانیت کی مدد کے لیے راجہ فاروق حیدر خان
پاکستان کی عوام اور حکومت بالخصوص افواج پاکستان نے کشمیریوں سے محبت کی لازوال داستان رقم کیں راجہ فاروق حیدر خان
یاسین ملک نے حیران ہوکر پوچھا کہ مجھے یقین نہیں آرہا کہ پاکستان کے لوگ کشمیریوں سے اتنا پیار کرتے ہیں راجہ فاروق حیدر خان
پاکستان نے جس طرح ہمارے زخموں پر مرہم رکھا وہ کبھی نہیں بھولیں گے راجہ فاروق حیدر