مردان : علاقہ لوند خوڑ محال کالو کے اہلیان کی تنبیح

شیرگڑھ (عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان )

علاقہ لوند خوڑ محال کالو کے اہلیان نے خبردار کیا ہے۔ اگر محکمہ

اوقاف والے علاقے کے ہزاروں خاندانوں کے معاشی قتل سے باز نہ آئے

تو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائےگا۔ ان خیالات کا اظہار

ہفتے کے روز اہلیان محال کالو نے باءیزی پریس کلب شیرگڑھ میں

پریس کانفرس کے دوران کیاگیا۔ جس سے محال کالو کے مشران ‘

حاجی اجمل’ عابد خان یوسفزی’ محمد ایاز خان ایڈوکیٹ رحیم اللہ

خان ‘حاجی نیاز پرور عظیم اللہ مکرم خان حاجی جعفر حاجی صلاح

الدین حاجی نور محمد شاکر خان آفسر خان ماسٹر عبداللہ شیرعالم

اور دیگر نے پریس کانفرس کرتے ہوءے کہا۔کہ محال کالو میں محکمہ

اوقاف کی طرف سے جو 36210 کنال اراضی کے لیز کا اشتیہار دیا

گیا ہے۔جو کہ غیر قانونی ہے اور توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اور

صریحاً اپنے احتیارات سے تجاوز ہے۔ بلکہ سال 1986 سے ہمارے

علاقے میں صحت و تعلیم کے بارے کسی بھی اپگریڈیشن میں محکمہ

اوقاف کے افسران روکاوٹیں ڈال کر دیدہ دانستہ طور پر پسماندگی

میں دکھیل رہےہیں۔ حالانکہ اس بارے مختلف عدالتوں میں ھمارے

کیس چل رہے ہیں۔ انھوں نے کہا محمکہ اوقاف کے افسران کی آئے

روز غلط پالیسیوں کی وجہ سے پورے علاقے کو وار زون میں تبدیل

کردیا ہے۔ پولیس اور انتظامیہ لوگوں کو ہراساں کررہے ہیں۔ ہر قسم

لیز عرصہ سے قابضین کا بنیادی حق ہے۔ اور اگر محکمہ اوقاف کے

کسی بھی اہلکار نے محال کالو انے کی کوشش کی۔ تو تمام تر حالات

کی ذمہ داری محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کے ایڈمنسٹیٹر پر

ہوگئی –

یہ خبر ( عبد اللہ – پریس رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کرونا وائرس اپ ڈیٹ

Mon Oct 12 , 2020
نیوزرپورٹر ۔ ساجد قریشی مظفرآباد آزاد کشمیر کورونا اپڈیٹ آزاد کشمیر مظفرآباد میں مزید تیزی سے پھیلنے لگا 73 افراد میں وائرس کی تصدیق،61 کا تعلق مظفرآباد سے ہے حکومت کی جانب سے مظفرآباد میں لاک ڈاؤن لگانے کا امکان عوام کو چاہیے کہ وہ ماسک اور سینٹ ایزر کے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031