آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف غداری کے مقدمے پر شدید ردعمل
جنہوں نے مجھ پر غداری کی ایف آئی آر درج کروائی انہیں ندامت اور شرمندگی بھی نہیں اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے جس دن بلایا گیا تو خود ہتھکڑی پہن کر جاونگا ملک پاکستان کے لیے کوئی گردن بھی اڑا دے تو میری اولاد اس پر کوئی مقدمہ نہیں کریگی،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان
ساجد حسین ۔ نمائندہ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا شہداے زلزلہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب آزادکشمیر میں قدرتی آفات دیگر خطاب کی نسبت زیادہ آتی ہیں وزیراعظم آزادکشمیر قدرتی آفات کے ساتھ ساتھ لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ بھی ایک بڑی آفت […]