ڈیرہ اللہ یار : مویشی منڈی

ڈیرہ اللہ یار : ( امدادعلی کھوسہ – ڈسٹرکٹ رپورٹر )

ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ کا مویشی منڈی کی تعمیر جگہ زمین نگل گئی یا اسمان

ڈیرہ اللہ یار میں مویشی منڈی نہ ھونے کی وجہ سے واپاری حضرات پریشان دوسال قبل ڈیرہ اللہ یار میں مویشی منڈی کیلیے منظور خان کھوسہ پیٹرول پمپ کے نزدیک لاکھوں روپے خرچ کیا جانے والا مویشی منڈی کا نام ونشان نہیں ھے

مویشی منڈی کی تعمیر جگہ زمین نگل گئی یا اسمان

https://youtu.be/FpVs37D9H4w

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مردان : علاقہ لوند خوڑ محال کالو کے اہلیان کی تنبیح

Mon Oct 12 , 2020
شیرگڑھ (عبدالله پریس رپورٹر ای۔این۔این۔نیوز مردان ) علاقہ لوند خوڑ محال کالو کے اہلیان نے خبردار کیا ہے۔ اگر محکمہ اوقاف والے علاقے کے ہزاروں خاندانوں کے معاشی قتل سے باز نہ آئے تو کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائےگا۔ ان خیالات کا اظہار ہفتے کے روز اہلیان […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031