ڈیرہ اللہ یار : ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ امدادعلی کھوسہ )

ڈیرہ اللہ یار : ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ۔ امدادعلی کھوسہ )

ملک بھر کی طرح ڈیرہ للہ یارکے مرکزی امام بارگاہ میں بھی چہلم منایا گیا

ڈیرہ اللہ یار میں بھی ملک بھر کی طرح مرکزی امام بارگاہ میں سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے تھے

سیکیورٹی کیلیے پولیس اور فرنٹیئر کور 53ونگ سوئی رائیفل کے جوان ڈیوٹی سر انجام دے رھے تھے چہلم کاباقائدہ اغاز 4.00 بجے کے قریب کیا گیا

امام بارگاہ سے جلوس علمدار اٹھاکر باھر ائے اور تمام زائیرین ماتم کرنے لگے

ماتم میں سینہ زنی کیاگیا ۔امام بارگاہ کا انچارج سید شبیر شاہ اور شمن علی عمرانی نے ای این این نیوز چینل سے بات کرتے ھئے کہ ھمارا حسین اج بھی زندہ ھے

اور رز قیامت تک زندہ ھے اور مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جھوٹے الزام پر علامہ مقصود احمد ڈومکی کی گرفتاری پر سخت مزمت کرتے ھیں

اور اپنے اقابرین سے ملکر اور اہل سنت وجماعت سے ملکر احتجاج کے بارے میں لایحہ عمل تیار کریں گے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیرہ اللہ یار : مویشی منڈی

Mon Oct 12 , 2020
ڈیرہ اللہ یار : ( امدادعلی کھوسہ – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈیرہ اللہ یار : ڈیرہ اللہ کا مویشی منڈی کی تعمیر جگہ زمین نگل گئی یا اسمان ڈیرہ اللہ یار میں مویشی منڈی نہ ھونے کی وجہ سے واپاری حضرات پریشان دوسال قبل ڈیرہ اللہ یار میں مویشی منڈی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031