جھٹہ بازار کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کوشاں

نمائندہ ای این این نیوز .
عمر شہزاد

انجمن تاجران جھٹہ ہتھیال کے تمام عہدیداران جھٹہ بازار کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کوشاں
چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر زاہد ملک انجمن تاجران جھٹہ ہتھیال پوٹھوار مارٹ میں تاجروں کے سیمنار سے خطاب اور سکیورٹی فورس کا تعارف کراتے ہوئے
تین سکیورٹی اہلکار جھٹہ بازار میں تعینات کردیے گے
گارڈ ملک ارشد
گارڈ قیصر علی
گارڈ محمد بلال

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سکردو : کے گورنمنٹ کالجز شمع علم روشن کرنے میں پیش پیش

Mon Oct 12 , 2020
یونس یوسف ۔ نمائندہ ای۔ این۔ این سکردو کے گورنمنٹ کالجز شمع علم روشن کرنے میں پیش پیش: سکردو میں طلباء کے لئے گورنمنٹ کالج کا قیام 1966 جبکہ طالبات کے لئے 1989میں عمل میں آیا بعد اذاں سنہ 1975 میں گورنمنٹ کالج برائے طلباء کو ڈگری کالج کا درجہ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031