صابر علی ۔ نمائندہ
پاکپتن کے نواحی گاؤں چک 85D میں تھانہ کچہری کا دلال علی گوہر کھوکھر اور نیاز کھوکھر نے خاتون کی زمین ہر قبضہ کرلیا پولیس کو قتل غارت کا انتظار
پاکپتن تھانوں کے مشہور ٹاؤٹ علی گوہر کی خاتون کو دھمکیاں پولیس کو اپنی لونڈی قرار دے دیا
پاکپتن علی گوہر اور نیاز کھوکھر کا کہنا ہے کہ ہم پولیس کو روٹی بوٹی دیتے ہین ہمارے خلاف کسی کی جرات نہیں کہ ہمارے خلاف کوئی کاروائی کرسکے