کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کا مرکزی بیان

( نمائندہ خصوصی احد حسین)

کوئٹہ (پ ر) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے

کہ کوئٹہ بلوچستان کے غیور عوام 25اکتوبر کے عظیم الشان جلسہ

عام میں شرکت کر کے قوم دوستی وطن دوستی ‘ باشعور ہونے کا

ثبوت فراہم کریں تمام ترقی پسند روشن خیال جماعتیں پی ڈی ایم

کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں اور ان کی کوشش و جدوجہد ہے کہ

مہنگائی ‘ غربت ‘ بے روزگاری اور دیگر معاشی مسائل کے حل کیلئے

اقدامات کئے جائیں موجودہ دور میں مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر

کر دیا ہے دوسری جانب بے روزگاری ‘ کسمپرسی سے عوام کے گھروں

میں ڈھیرے ڈال دیئے ہیں پی ڈی ایم کی کوشش ہے کہ عوام کو

ریلیف فراہم کیا جائے۔


یہ خبر ( نمائندہ خصوصی – احد حسین ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کیپٹن عبداللہ ظفر شہید کے والد کا بیان

Sun Oct 11 , 2020
( محمد پرویز – ای این این نمائندہ ) کیپٹن عبداللہ ظفر شہید کے والد کا دکھ بھرا بیان۔ یہ خبر ( محمد پرویز – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031