سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر احمد کی گفتگو

کشمور گڈو : ( احمد علی – نیوز رپورٹر )

سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیراحمد ایڈووکیٹ ہائی کودٹ بغیر

اقتدار کے عوام کی فلاح وبہبود کیلے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں اور

عوام کو اپنا گرویدہ بنالیا اٹھتے بیٹھتے ہوٹلوں گھروں دوکانوں میں

اسی کےترقیاتی کاموں کا چرچا ہوتاہے انکےدور اقتدار میں 6 ارب کے

میگا پراجیکٹ پایہ تکمیل تک پنہچائے ان خیالات کا اظہار شھریوں

سردار شبیر خان سولنگی وڈیرھ غلام صفدر عرف بھورا کوش حاجی

عاشق صاحبزادھ ہاشم کوش شہزادھ مزاری قاری لیاقت ملک ودیر

نے سروے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ انک دور

اقتدار کے بعد کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوئے آنیوالے بلدیاتی الیکشن

میں انکی حمایت کے بغیر کوئی تحصیل چئیرمین نہیں بن سکتا

آنیوالے الیکشن میں رئیس منیراحمد کو بھاری لیڈ سے ایم این اے

منتخب کرائیں گے تاکہ ترقیاتی کاموں کا پیہ دوبارہ رواں دواں

ہوسکے۔

یہ خبر ( احمد علی – نیوز رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کا دورہ کیا

Sun Oct 11 , 2020
(سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر) فتح جنگ ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر صاحب نے ہسپتال میں صفاٸی ,پارکنگ,شجرکاری اور دیگر اہم امور کا جاٸزہ لیا۔ یہ خبر ( سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031