پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر)
پنڈدادن خان/ پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت احترام سے منایا گی۔
پنڈدادن خان/ مرکزی جلوس امام بارگاہ محلہ جعفریہ سے شروع ھو کر امام بارگاہ کربلا منڈی محمد صدیق میں اختتام پذیر ھو گیا۔
پنڈدادن خان/ پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات محرم چہلم کمیٹی کی طرف سے بہترین انتظامات پر محکمہ پولیس صحت میونسپل کمیٹی ریسکیو 1122 واپڈہ ٹیلی فون ڈپارٹمنٹ سے اظہار تشکر۔
پنڈدادن خان/ پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ سلام نہایت عقیدت احترام سے منایا گیا ۔
خبر (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے