ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز کے اقدامات

(بلال حسن – سٹی رپورٹر)

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز چہلم امام حسین ؑ کے

سلسلہ میں مجالس و جلوس ہائے کی ڈیوٹی چیک کرتے ہوئے۔

منتظمین جلوس ہائے اور امن کمیٹی کے ممبران سے ایس او پیز پر

عملدرآمد کے حوالے سے بات چیت کی جبکہ ڈیوٹی پر مامور افسران

و جوانوں کو اپنے فرائض مستعدی سے سرانجام دینے کی ہدایت کی۔

یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنڈدادن خان : چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام عقیدت احترام سے منایا گیا

Sun Oct 11 , 2020
پنڈدادنخان: (محمّد ارسلان دلیر کھوکھر ای این این نیوز رپورٹر) پنڈدادن خان/ پورے ملک کی طرح پنڈدادن خان میں بھی چہلم مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام نہایت عقیدت احترام سے منایا گی۔ پنڈدادن خان/ مرکزی جلوس امام بارگاہ محلہ جعفریہ سے شروع ھو کر امام بارگاہ کربلا منڈی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031