(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
پسرور ڈسکہ روڈ پر کوٹلی باوا فقیر چند میں واقع چراغ مارکی میں
کھانا بناتے ہوئے گیس لیکج سے آگ لگ گئی آگ لگنے سے 7 افراد
جھلس گئے ۔ ریسکیو 1122 پسرور.. 3افرادکوحالت سیرئس ہونے
پرلاہورریفرکردیاگیاہے, ریسکیو1122 پسرور.. آگ سے جھلسنے والوں
میں ندیم, بلال, صدام,دانش,مہران,اعجاز,اسلم اورعدیل شامل ہیں
پسرور.. ریسکیو1122کی تین فائرٹینڈرنے ریسکیو آپریشن میں حصہ
لیا۔
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی