( ای این این نیوز رپورٹر – محمد شفیق )
ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید صاحب کا تحصیل سمبڑیال کا دورہ سبزی
فروٹ منڈی کے انعقاد کے لئے مجوزہ اراضی کا معائنہ کیا اور اس
ضمن میں اسیٹنٹ کمشنر سمبڑیال سونیا صدف اور سیکرٹری
مارکیٹ کمیٹی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے لی گی تصویر ۔
یہ خبر ( ای این این نیوز رپورٹر – محمد شفیق ) نے ارسال کی ہے۔