سکھر(ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز فائق علی راجڑی 3200)
آتشگیر مادے کی ترسیل کے دوران آئل ٹینکر کے ڈرائیورز کو محتاط ڈرائیونگ،ٹریفک قوانین پر عمل اور آئل ٹینکر کا عالمی معیار کے مطابق ہونے سے خطرناک روڈ حادثات
سے بچا جاسکتا ہے، ڈی ایس پی موٹر وے سکھر سیکٹر خالد محمود نواز۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی موٹر وے ڈاکٹر سید کلیم امام، ایڈیشنل آئی جی موٹر وے
ساؤتھ ریجن ڈاکٹر آفتاب احمد پٹھان اور ڈی آئی جی موٹر وے سندھ ملک مطلوب احمد کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی موٹر وے سکھر غلام سرور بھیو کی زیر
نگرانی آئل ڈپو سانگی میں موٹر وے پولیس کے افسران کی جانب سے ڈی ایس پی خالد محمود نواز کو ویلکم کیا گیا-
یہ خبر ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی ) نے ارسال کی ہے۔