پسرور ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف )
نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
تفصیلات کے مطابق نہرمرالہ راوی لنک
چھانگی سائفن سے 45 سالہ نامعلوم
شخص کی نعش برآمد ریسکیو 1122
نے نعش کو نہر سے نکال کر پولیس کے
حوالے کر دیا ہے.
یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف ) نے ارسال کی ہے۔