(محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر)
کوئی بھی ملک 100 فیصد خواندگی کی شرح کو یقینی بنائے بغیر ترقی کی مکمل منازل نہیں طے کر سکتا۔حکومت پنجاب نے شرح خواندگی میں خاطر خواہ اضافہ
کرنے کیلئے لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کا محکمہ بنایا ہے جس کے تحت ضلع جہلم میں 394 تعلیمی مراکز قائم کئے گے ہیں جہاں تعلیم سے محروم
سینکڑوں بچوں کو علم کے زیور اراستہ کیا جا رہاہے اور آج کی تقریب کا انعقاد بھی ان بچوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے پیش نظر منعقدکی گئی ہے۔
یہ خبر (محمد طفیل – ڈسٹرکٹ رپورٹر) نے ارسال کی