پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی بڑی کامیابی

راولپنڈی : سید نقاش مہدی .
ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا)

پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی بڑی کامیابی، ٹیکسلا میں گینگ ریپ معہ اندھے قتل کے 3 درندہ صفت ملزمان گرفتار،

گرفتار ملزمان میں نثار خان، عمر شہزاد اور نعیم سجاد شامل ہیں، پولیس

خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا اور نعش ویرانے میں پھینک دی، گرفتار ملزمان کا انکشاف

عورت کو روزانہ اس راستے سے جاتا ہوا دیکھتے تھے اور ہم گھات لگا کر بیٹھے ہوئے تھے، گرفتار ملزمان کا انکشاف

ٹیکسلا پولیس کو 14 ستمبر کو ایک خاتون کی نعش ملی جس کی شناخت روبینہ شاہین کے نام سے ہوئی، پولیس

واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے خاوند کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا، پولیس

واقعہ کی اطلاع ملنے پر سی پی او محمد احسن یونس، ایس ایس پی آپریشنز شعیب محمود اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد فیصل موقعہ پر پہنچے اور ایس پی پوٹھوہار ڈویژن سید علی کی زیر نگرانی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیمیں تشکیل دیں،

انویسٹی گیشن ٹیموں میں خاتون تفتیشی افسر کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا،

تفتیشی ٹیموں نے مختلف زاویوں پر تفتیش کرتے ہوئے موقعہ سے شواہد اکھٹے کیے، پولیس

14 مشتبہ افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ بھی کروائے گئے، پولیس

ٹیکسلا اور صدر واہ کی پولیس ٹیموں نے ہیومین انٹیلیجنس اور ٹیکنیکل طریقہ سے تفتیش کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کیا، پولیس

درندہ صفت ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے سے سخت سے سخت سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

سی پی او محمد احسن یونس کا ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار سید علی اور ٹیکسلا و صدر واہ پولیس کی ٹیموں کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام کا اعلان،

خواتین کے ساتھ زیادتی اور استحصال ناقابل برداشت ہے، ایس پی پوٹھوہار

ملزم جتنا بھی شاطر ہو قانون کے شکنجے سے نہیں بچ سکتا، سی پی او احسن یونس

خواتین سے زیادتی میں ملوث درندوں کو قرارواقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گی، سی پی او

ترجمان راولپنڈی پولیس

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مسلم باغ : افسوسناک خبر

Sat Oct 10 , 2020
ضلعی نیوز رپررٹر – عبدا کریم کاکڑ ENN آج تحصیل مسلم باغ بائی پاس کے قریب روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل کے درمیان ایکسیڈنٹ وا جس میں موٹر سائیکل پر ساوار دو افراد شدید زخمی واے جس کی حالت تشویشناک ھے اور زخمیوں کو سول ئسپتال منتقل کر دۓ گئے

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031