سی پی او فیصل اباد سہیل چوھدری کی زیر نگرانی سیکورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے
ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی چہلم امام حسین رضی الللہ عنہ عقیدت و احترام سے منایا گیا جلوس گھنٹہ گھر سے برمد ھو کر دھوبی گھاٹ پھنچ کراختتام پزیر ھوا
محسن رضا ۔ میڈیا رپورٹر کوہاٹ میں بھی چہلم امام حسین کا مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ رضویہ سے برآمد ہو چکا ہے جو کہ اپنے مقررہ راستوں پر رواں دواں ہے .