بھیرہ : ( رانا شہزاد جمیل – ای این این نمائندہ )
آج سرِعام ٹیم بھیرہ کے جانبازوں نے میٹنگ کی جس میں ایک غریب
اور مستحق عورت کے مشکل وقت میں مدد کرنے کا عزم کیا اور اس
غریب عورت کی مالی مدد بھی کی اور عورت کو مزید مدد کی یقین
دہانی بھی کروائی۔
اللہ پاک تمام جانبازوں کے جزبوں کو بلند رکھے اور زیادہ سے زیادہ
انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق اور ہمت عطا کرے۔آمین
یہ خبر ( رانا شہزاد جمیل – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔