ملک لقمان
ای این این نیوز
ننکانہ صاحب:ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر جرائم پیشہ
افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔تھانہ مانگٹانوالہ پولیس کی
کاروائی، پتنگ فروشی کرنے والا ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار۔ملزم کے
قبضہ سے 28 پتنگیں اور 2 چرخیاں برآمد ، مقدمہ درج۔ ڈی پی او
کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ مانگٹانوالہ اور ہمرائی ٹیم کو شاباش
۔ پتنگ فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے نوجوان نسل کے دشمن ہیں
ضلعی پولیس پتنگ فروشی کے خاتمہ کے لیے مصروف عمل ہے۔
یہ خبر ( ملک لقمان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال