ملک لقمان
ای این این نیوز
سانگلہ ہل۔ صدرانجمن تاجراں فیض رسول ڈوگر کی قیادت میں انکی
رہائش گاہ پر عہدے داروں کی ایک اہم میٹنگ ہوئی اس کے بعد
پرتکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا
میٹنگ میں اپنا اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے انجمن تاجراں کے نمائندوں
نے کہا بہت عرصہ بعد تاجروں کو حقیقی طور پر اپنی نمائندگی کرنے
والی قیادت ملی ہے اس سے پہلے جو عہدے دار تھےوہ صرف
دیکھاوے کے لیے تھے جہاں انکو اپنی ذات کے لیے ضرورت انہوں
نے انجمن تاجراں کا پلیٹ فام استعمال کیا
صدر مرکزی انجمن تاجراں نے اپنے تاجر بھائیوں سے بات کرتے ہوئے
کہا میں پوری تاجر برادری کا صدر ہوں میرے لیے سارے تاجر ایک
جیسے ہیں اور میں سب کو ساتھ لے کرچلوں گا تاجر برادری کے جو
بھی مسائل ہونگے ہم انکے مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر ساتھ
ہونگے مجھ سے پہلاوالا صدر اس عہدے کو خاص اپنے کاموں کے لیے
استعمال کرتا تھا لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
یہ خبر ( ملک لقمان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال