ننکانہ : غیر قانونی پٹرول اور گیس فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون

ملک لقمان

ای این این نیوز

ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد کی ہدایت پر سول ڈیفنس

آفیسر چوہدری وقار احمد کا غیر قانونی پٹرول اور گیس فروخت

کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری،کاروائیوں کے دوران 04 غیر

قانونی پٹرول ایجنسیاں سیل کر دی گئیں۔

یہ خبر ( ملک لقمان – ای این این نمائندہ ) نے ارسال

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سانگلہ ہل۔ صدرانجمن تاجراں فیض رسول ڈوگر کی رہائش گاہ پر عہدے داروں کی ایک اہم میٹنگ

Sat Oct 10 , 2020
ملک لقمان ای این این نیوز سانگلہ ہل۔ صدرانجمن تاجراں فیض رسول ڈوگر کی قیادت میں انکی رہائش گاہ پر عہدے داروں کی ایک اہم میٹنگ ہوئی اس کے بعد پرتکلف کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا میٹنگ میں اپنا اپنا اظہار خیال کرتے ہوئے انجمن تاجراں کے نمائندوں نے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031