رجب علی ۔ رپورٹر
خیرپورناتھن شاہ :صحافی برادری کا احتجاجی مظاھرہ
خیرپورناتھن شاھ کے سینئر صحافی علی گل کھوسہ پر جگھڑے کی جھوٹی ایف آئی آر دائر ہونے پر میھڑ تحصیل وابستہ تھرڑی محبت پریس کلب کے صحافی برادری
کا احتجاجی مظاھرہ
تفصیل کے مطابق دادو کی تحصل خیرپوناتھن شاھ کے سینئر صحافی علی گل کھوسہ پر جگھڑے کی جہوٹی ایف آئے آر دائر ہونے پر دادو کی تحصیل میھڑ کے پریس
کلب تھرڑی محبت کے سینئر صحافی ممتاز مینگل کےہمراہ صحافی برادری سیاسی سماجی اور دیگر شھریوں نے احتجاجی مظاھرہ کیا مظاھرین نے میڈیا سے
بات کرتے کہا کہ ایس ایچ او سٹی خیرپورناتھن شاھ غلام حیدر پنھور نے اپنے پنھور برادری کے کہنے پر سینئر صحافی علی گل کھوسہ پر جگھڑی کی جہوٹی آیف آئے
آر دائر کی ہے جس کی ہم سخت مزمت کرتیں ہیں
اور ہم ایس ایس پی دادو آئے جی سندھ اور دیگر اعلی احکام سے پرجوش مطالبہ کرتیں کہ صحافی سینئر صحافی علی کھوسہ پر دائر جہوٹی ایف آئی آر کی
صاف شفاف جانچ کرکے ختم کیا جائے نہیں تو دوسری صورت میں احتجاج مزید بڑھایا جائے گا