خیرپورناتھن شاہ : احتجاجی مظاھرہ
رجب علی ۔ رپورٹر
خیرپورناتھن شاہ کے نواحی گاؤ ں سنگھڑ کے غریب خاندان کا قرآن پاک ہاتھ میں لیکر اپنے مقتول سکندر کوھارو کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے احتجاج مظاھرہ
تفصیلات کے مطابق تین سال قبل کوٹڑی سائٹ ایریا مسلم ڈائون پولیس کی حدود میں خیرپورناتھن شاھ کے نوائی گائوں سنگھڑ کا مزدور سکندر کوھارو قتل ہوا تہا
جس کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے
مقتول سکندر کوھارو کے ورثہ کا انصاف نا ملنے پر ہاتھ میں قرآن پاک لیکر احتجاجی مظارہ کیا دوران احتجاج میں مقتول کے بوڑھی امی اور دیگر ورثہ نے میڈیا کو بتاتے
کہا کہ تین سال قبل ہمارے مزدور بیٹے کو کوٹڑی سائٹ ایریا مسلم ٹائوں پولیس کی حدود میں قتل کیا گیا تہا قاتل سرعام گوم رہیں ہیں اور دھمکیاں دے رہے ہیں
مقتول کی قاتل بیوی فوزیہ غلام محمد عرف علی اور دیگر جوابداروں کو گرفتار کر کے ہم غریبوں کے ساتھ انصاف کیا جائے
غریب خاندان کا قرآن پاک لیکر مزید کہنا تہا کہ ہم آئی جی سندھ وزیر اعلی سندھ وزیر اعظم پاکستان سپریم کورٹ آف پاکستان اور اعلی احکام سے اپیل کرتے
ہیں کہ قاتلوں کو گرفتار کرکے ہمارے خون کا انصاف کیا جائے