نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ الله علیہ کے 977 واں عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی ہمیشہ کی طرح سجادہ نشین و جانشین حضرت
امیر ملت پیر سید منور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین آستانہ عالیہ لاثانیہ علی پور سیداں شریف نارووال صاحب مرکزی نشست کی صدارت فرما رہے ہیں۔ معروف
مذہبی سکالر پیر تبسم بشیر اویسی بھی ساتھ تشریف فرما ہیں۔



خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Fri Oct 9 , 2020
خیرپورناتھن شاہ : احتجاجی مظاھرہ رجب علی ۔ رپورٹر خیرپورناتھن شاہ کے نواحی گاؤ ں سنگھڑ کے غریب خاندان کا قرآن پاک ہاتھ میں لیکر اپنے مقتول سکندر کوھارو کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لئے احتجاج مظاھرہ تفصیلات کے مطابق تین سال قبل کوٹڑی سائٹ ایریا مسلم ڈائون پولیس […]