رپورٹر رجب ENN news
کمرامین اسلم چانڈیو
خیرپورناتھن شاھ۔ نیشنل ھائی وے پر پولیس کی بڑی کاروائی
تفصیل کے مطابق خیرپورناتھن شاھ کے نیشنل ھائے وی پر ڈی ایس پی پیربخش چانڈیو. ایس ایچ او غلام حیدر کی شاندار کاروائی
چوری شدہ 15000 ھزارو لیٹر ڈیزل بھرے ٹینکر کو پکڑ لیا خیرپور ناتھن شاھ کے ڈی ایس پی پیر بخش چانڈیو ایس ایچ او غلام حیدر پنھور نے نیشنل ھائے وی
ٹینکر نمبر037 SWN. روک کر 15000ھزار لیٹر ڈیزل جو کہ شکارپور سے دادو کےطرف جا رہا تھا
روک کر شکارپور سے چوری شدہ بروکروں سے ڈیزل لیکر بیچا جا رہا تہا ان کو اپنے تحویل میں لے لیا
اس اطلاع پر کی این شاھ کے بھادر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او اور منشی عبداللہ ملاح بروقت کاروائی کر کے ٹینکر اور جوابدار شفقت علی ولد الھداد رند
گرفتار کر لیا جوابدار کا تعلق لاڑکانہ کے محلا لاھوری ہے
میڈیا سے بات کرتے ڈی ایس پی اور ایس ایچ اور نے بتایا کہ ہم چوروں اور گنھگارو کو کسی بہی صورت بخش نہیں کریں گے
سرکار کی جانب ASI محمد منیر لانڈر کی فریاد پر گناھ نمر 188۔ 2020 مقدمہ درج کر لیا