( عبدالمنان چانڈیہ – نمائندہ خصوصی )
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار صاحب کے وژن کے عین مطابق ضلع لیہ شہر کے عین وسط میں کچہری روڈ پر موجود موجود ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی
اربوں روپے کی مالیت زمین پچھلے ادوار میں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ڈپٹی کمشنر اظہر ضیاء نے کینسل کردی دیی اور کلین گرین میہم کے تحت شجر کاری کر دی
فیصلہ سو فیصد بغیر کسی دباؤ کے تحت اور میرٹ پر کیا
یہ خبر ( عبدالمنان چانڈیہ – نمائندہ خصوصی ) نے ارسال کی ہے۔