ENN: میاں محمد جہانزیب اشفاق
شیخوپورہ پریس کلب میں پریس کانفرنس منعقد کی گئی. ڈی پی او شیخوپورہ غازی صلاح الدین، تھانہ اے ڈویژن کے ایس ایچ او رانا خالد محمود کا تبادلہ ہونے پر صدر
پریس کلب، جنرل سیکرٹری رانا عثمان، سابق نائب صدر صفدر شاہین اور دیگر تمام سینئر صحافی موجود تھے…
پریس کلب شیخوپورہ میں ڈی پی او غازی صلاح الدین نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں ایک بلیک میلر گینگ کو گرفتار کیا جو معصوم لوگوں کو اپنے جال میں پھنسا
کر لوٹ مار کرتے اور لوگوں پر تشدد کرتے…
ڈی پی او صاحب نے اپنی کارکردگی اور اختیارات کا بالکل مثبت استعمال کرتے ہوۓ وہ تمام مجرم بھی میڈیا کہ سامنے پیش کیۓ جو گینگ کے سرگنا تھے…
ڈی پی او غازی صلاح الدین نے شیخوپورہ میں صحافیوں کی گروہ بندی کو ختم کر کے ایک ہونے میں بھی بہت حد تک کوشش کی…
یہ خبر ( میاں محمد جہانزیب اشفاق – بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔