مدثر الیاس کیانی
اسلام آباد : ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد جی سکس امام بارگاہ کا دورہ۔
ڈی آئی جی آپریشنز کے ہمراہ ایس ایس پی سی ٹی ڈی اور سینئر افسران بھی موجود
ڈی آئی جی آپریشنز نے چہلم کے جلوس کی سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈی آئی جی آپریشنز نے فول پروف سکیورٹی انتظامات کے لئے افسران کو ہدایات جاری کیں
جلوس میں چیکنگ کے بغیر کسی بھی شخص کو داخل نہ ہونے دیا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز
جلوس میں آنے والے اشخاص کو صرف مقرر کردہ رستوں سے ہی داخل ہونے دیا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز
ہر شخص کو واک تھرو گیٹس سے گزارا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز
روف ٹاپ ڈیوٹی کو الرٹ رکھا جائے، ڈی آئی جی آپریشنز
ہرافسر اور جوان جلوس کے اختتام تک الرٹ ہوکراپنے فرائض سرانجام دے، ڈی آئی جی آپریشنز
ترجمان اسلام آباد پولیس
