سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ (سھودی عرب)
سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر صرف مملکت میں موجود غیر ملکی اور مقامی افراد جن کی تعداد پہلے مرحلے
میں چھ ہزار مختص کی گئی ے عمرہ کر سکتے ہیں جبکہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے لیے عمروں کی اجازت جنوری میں دیئے جانے کا امکان ہے تاہم حکومت کی
جانب سے حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا اس لیے عمرہ کے خواہش مند اس معاملے میں جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں اور نہ ہی کسی ایجنٹ کے جھانسے میں آہ کر رقم
جمع کروائیں-
یہ خبر ( سید بابر علی نقوی – خصوصی نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔