( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف
اٹک تھانہ جنڈ خودکشی کا کیس حقیقت میں قتل نکلا شوہر نے بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کیا
اٹک. تھانہ جنڈ پولیس نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا.
ملزم راشد نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کیا اور خودکشی ثابت کرنے کی کوشش کی.
ملزم کو گرفتار کرنے پر دوران تفتیش یہ انکشاف ہوا کہ ملزم نے اپنی بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کیا.
یہ خبر(سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔