( مدثر الیاس کیانی )
اسلام آباد
تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کاروائی۔
ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک منظم گروہ کے دو ملزمان امین اللہ اور کامران شہزاد گرفتار
شہروں سے چھینی ہوئے تین 3 لاکھ 45 ہراز روپے،قیمتی موبائلز فون اور چھینا گیا موٹر سائیکل برآمد
وارداتوں میں استعمال ہونا والا اسلحہ و ایمونشن بھی برآمد۔
کاروائی ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل خالد محمود اعوان نگرانی میں ایس ایچ او ترنول عالمگیر خان ،معہ اے ایس ائی
اسحاق و ٹیم نے کی ۔
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے صدر زون پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
ترجمان اسلام آ باد پولیس ۔
