تھانہ ترنول : لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا

( مدثر الیاس کیانی )

اسلام اباد::

تھانہ ترنول کے علاقے سے تین اور چار سالہ لاپتہ ہونے والے دو بچوں کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کردیا گیا

بچوں کے والد مولانا نور اللہ نے تھانہ ترنول کو اطلاع دی کہ ان کے دو بچے حفصہ اور محمد جن کی عمر چار اور تین سال ہے کہیں لاپتہ ہوگئے ہیں تلاش کرنے میں

میری مدد کی جائے

ترنول پولیس ٹیموں نے فوری بچوں کی تلاش شروع کر دی ڈی ایس پی خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ترنول معہ ٹیموں نے فوری بچوں کی تلاش

شروع کردی

پولیس ٹیموں نے تمام تر ذاتی و سرکاری وسائل کا استعمال کرتے ہوے بچوں کو باحفاظت تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا

پولیس کی بروقت کاروائی کو سراہتے ہوئے انتہائی کم وقت میں بچوں کو تلاش کرنے میں ان کی مدد پر پولیس کا شکریہ ادا کیا

ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے پولیس ٹیم کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

یہ خبر ( مدثر الیاس ، ڈپٹی بیوروچیف ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اٹک تھانہ جنڈ : خودکشی کا کیس حقیقت میں قتل نکلا

Fri Oct 9 , 2020
( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف اٹک تھانہ جنڈ خودکشی کا کیس حقیقت میں قتل نکلا شوہر نے بیوی کا گلہ گھونٹ کر قتل کیا ‏اٹک. تھانہ جنڈ پولیس نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کا رنگ دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا. ملزم […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031